Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مدینہ میں بارش کا سلسلہ کل تک

مدینہ منورہ .... مدینہ منورہ میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بارش ہوسکتی ہے۔ فی الوقت گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قریب کا منظر آندھی کی وجہ سے نظر نہیں آرہا۔ گرج چمک کیساتھ بارش کے آثار ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مدینہ منورہ میں بارش کا سلسلہ کل پیر تک جاری رہیگا۔

شیئر: