Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ترک صدر کا شاہ سلمان سے فون پر رابطہ

ریاض ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات ، مشرق وسطیٰ کے تازہ حالات اور انہیں حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 

شیئر: