Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شیاؤمی می 7 کی تفصیلات سامنے آ گئیں

شیاؤمی کمپنی کے نئے اسمارٹ فون می 7 کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فون میں 6.01 انچ ڈسپلے  ، اسنیپ ڈریگون 845 پراسیسر ، 6 جی بی ریم دیا جائے گا۔فون میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا جس میں پشت پر 16 میگا پکسل کے دو کیمرے دیے جائیں گے۔
 فیشل ریکوگنائزیشن کے فیچر کو بھی فون کا حصہ بنایا جائے گا۔ فنگر پرنٹ اسکینر کو فون کے بیک پر جگہ دی جائے گی۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 3350 ملی ایمپئر آورز کی ہو گی۔ فون کی قیمت ممکنہ طور پر 2699 یان ہو گی۔
 

شیئر: