Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
تازہ ترین

موبائل فون سروس بحال رہے گی

  اسلام آباد.. پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سوشل میڈیا سائٹس بند ہیں۔بند ہونیوالی سائٹس میں فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور ڈیلی موشن شامل ہیں، سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے تک یہ سائٹس بند رہیں گی۔ ترجمان پی ٹی اے نے مزید کہا کہ ملک میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔ موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی۔

شیئر: