Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

زاہد حامد نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

   اسلام آباد ...وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔ زاہد حامد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کر کے وزارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کی اور کہا کہ حالات میرے استعفے سے معمول پر آتے ہیں تو استعفیٰ دینے پر تیار ہوں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس سلسلے میں دیگر رہنماوں سے مشاورت شروع کردی ۔ 

شیئر: