Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

وزیر قانون زاہد حامد کی حویلی پر بھی حملہ

سیالکوٹ..سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں مظاہرین نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی آبائی حویلی پر حملہ کردیا۔ زاہد حامد اور ان کے اہل خانہ موجود نہیں تھے ۔ مظاہرین حویلی کے اندر گھس گئے۔ کھڑکیوں، دروازے اور فرنیچر کونقصان پہنچایا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد کو منتشر کردیا ۔ بھاری نفری طلب کرلی گئی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رہائش پر بھی حملہ کیا تھا۔

شیئر: