Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایمرسن منگاگوا نے زمبابوے کے نئے صدرہوگئے

ہرارے۔۔۔ زمبابوے کے نائب صدر ایمرسن منگاگوا نے نئے صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب دارالحکومت ہرارے کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوئی جس میں ان کے حامیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نئے صدر ایمرسن منگاگوا نے سابق صدر رابرٹ موگابے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے استاد،فادر اور لیڈر ہیں۔ 
 

شیئر: