Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

وزیراعظم شاہد خاقان کو آرمی چیف کا ٹیلی فون

  راولپنڈی ..آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کومشورہ دیا کہ ا سلام آباددھرنے کے معاملے کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔دونوں اطراف سے تشدد روکاجائے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں پرتشدداقدامات قومی مفادمیں نہیں۔

شیئر: