Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

بی جے پی لیڈراسٹیج پر راہول سے ملنے پہنچ گیا

نئی دہلی.... گجرات میں کانگریس کی انتخابی مہم کے دوران پور بند میں ایک جلسہ عام کے دوران اچانک ایک مقامی بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی سے ملنے اسٹیج پر پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔بھرت مودی ایک بی جے پی لیڈر ہے اور پور بندر پالیکا چیف بھی ہے۔ اسٹیج سے انہوں نے اعلان کیا کہ میں بی جے پی میں ہوں اور بی جے پی سے ہی وابستہ رہوں گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اپنے سماج کی مشکلات لے کر راہل گاندھی کے پاس آئے ہیں۔

شیئر: