سبز مرچ کے اچار کو بنانے کا آسان طریقہ جو آپ گھر میں آسانی سے بنا سکتے ہیں ۔ سبز مرچ کے اچار کے لئے ہمیں کچھ اشیاء درکار ہوں گی ۔ اجزاء اور ان کی مقدار مندرجہ ذیل ہیں ۔
اجزاء :
ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی ) : 150 گرام
نمک : ایک چائے کا چمچ
سونف : ایک چائے کا چمچ
کلونجی : ایک چائے کا چمچ
میتھی دانہ : ایک چائے کا چمچ
سرکہ : ایک چائے کا چمچ
سرسوں کا تیل : چار کھانے کے چمچ









