Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

ارجنٹائن: آبدوز کی گمشدگی کے مقام پر دھماکے کی تصدیق

بیونس آئرس ۔۔۔ارجنٹائن کی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ سمندر میں اسی جگہ پر نامعلوم وجوہ کی بناء پر ایک دھماکے کی آواز بھی سنی گئی جہاں اس کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی تھی۔ آبدوز میں اسکے عملے کے 44 ارکان سوار تھے۔ اس دھماکے کی تصدیق کے بعد یہ امیدیں مزید کم ہو گئی ہیں کہ اس گمشدہ آبدوز کا پتہ چلا لیا جائے گا۔ عملے کے خاندان والوں کو اُن کے پیاروں کی موت کی اطلاع دیدی گئی۔
 
 

شیئر: