Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جنیوا مذاکرات کیلئے 50رکنی بورڈ کی تشکیل

ریاض۔۔۔۔شامی اپوزیشن نے جنیوا مذاکرات کیلئے 50رکنی بورڈ تشکیل دیدیا۔ مشترکہ حکمت عملی اور پروگرام کی تفصیلات آج جمعہ کے اجلاس میں طے کی جائیگی۔ شامی اپوزیشن کے اجلاس ریاض میں ہورہے ہیں۔ مختلف گروپوں کے قائدین جنیوا مذاکرات میں شمولیت کیلئے مشترکہ وفد تشکیل دیں گے۔ مذاکرات کے اعلیٰ بورڈ کے 12ارکان مستعفی ہوگئے ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ جنیواکانفرنس نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوگی۔

شیئر: