Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

آرمی چیف سے ترک سفیر کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعہ کو ترک سفیر صادق بابر گرگن نے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔آرمی چیف نے سبکدوش ترک سفیر کی پاکستان میں خدمات کو سراہا۔

شیئر: