Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

اوما بھارتی کی اشتعال انگیزی

نئی دہلی۔۔۔۔ایودھیا میں مندر تحریک سے وابستہ وزیر آبی وسائل و صفائی اوما بھارتی نے متنازع اراضی کے حل میں روی شنکر کی پہل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہاں مندر کے علاوہ کچھ اور بنانے کی ہمت کون کرسکتا ہے؟مدھیہ پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور ایودھیا تحریک میں طویل عرصے سے سرگرم اوما بھارتی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کوئی بھی اس بھومی پر  مندر کے تعمیر کیلئے کوشش کرسکتا ہے۔

شیئر: