Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

مئیزو کمپنی کے اسمارٹ فون کی تفصیلات لیک‎

اسمارٹ فون برانڈز میں 18:9 ریزولوشن ڈسپلے کے اسمارٹ فونز بنانے کی دوڑ جاری ہے اور ایپل ، سیمسنگ ، ہواوے اور شیاؤمی سمیت کئی برانڈ فل ڈسپلے اسمارٹ فون لانچ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مئیزو کمپنی کی جانب سے بھی فل ڈسپلے اسمارٹ فون لانچ کرنے سے متعلق خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اسمارٹ فون میں فنگر پرنٹ اسکینر کو بیک پر جگہ دی جائے گی۔ فون کے بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا۔ویبو کمپنی کے مطابق فون کو جلد ہی لانچ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:8 جی بی ریم کے ساتھ ون پلس 5 ٹی لانچ

شیئر: