Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مولانا محمد اقبال اعوان کی کویت آمد

کویت(محمد عرفان شفیق)اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی خصوصی دعوت پر یو کے اسلامک مشن کے معروف مذہبی سکالر مولانا محمد اقبال اعوان کویت پہنچ چکے ہیں۔ کویت میں ان کے قیام کے دوران سیرت النبیؐ کے حوالےسے ان کے دروس خطبات جمعہ اور دیگر پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا۔
کویت میں مقیم اردو دان کو ان پروگرامات میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

شیئر: