Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

خوشحال بلوچستان پرو گرام کا آغاز

  کوئٹہ .. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو کوئٹہ میں خوشحال بلوچستان پروگرام کا آغاز کردیا۔خوشحال بلوچستان پروگرام کا مقصدسماجی واقتصادی ترقی اور سیکیورٹی کے ذریعے دیرپا استحکام قائم کرنا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل باجوہ جمعرات کوکوئٹہ پہنچے ۔ سدرن کمان کے ہیڈ کوارٹرز میں اس حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔

شیئر: