Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

کبوتروں کی وڈیو وائرل

 مدینہ منورہ .... ان دنوں سوشل میڈیا پر کبوتروں کی وڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں کبوتر بارش کے پانی کے قطرے مزے لے کر پی رہے ہیں۔زائرین اس منظر سے بیحد لطف اندوز ہورہے  ہیں۔

شیئر: