Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جدہ کے تمام انڈر پاس کھولدیئے گئے

جدہ ... مکہ مکرمہ گورنریٹ کے ماتحت قدرتی آفات مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جدہ شہر کے تمام انڈر پاس ٹریفک کیلئے کھول دیئے گئے۔ مدینہ روڈ والا کنگ عبداللہ انڈر پاس بھی بحال کردیا گیا۔ فلسطین -امیر ماجد انڈر پاس بھی کھول دیا گیا۔ منگل کے دن بارش کے بعد جدہ شہر میں ٹریفک مفلوج ہوکر رہ گیا تھا۔
 

شیئر: