Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

عالمی برادری سے ایران کو لگام لگانے کا یمنی مطالبہ

عدن .... یمنی کابینہ نے عالمی برادری کو خطے سے متعلق ایرانی خطرات سے خبردارکردیا۔ یمنی کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ خطے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ایران کے خطرناک منصوبوں سے بچانے کیلئے ٹھوس فیصلہ کن کارروائی کرے،ایران کو دہشتگردی کی سرپرستی ترک کرنے پر آمادہ کرے۔

شیئر: