Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فلپائنی کی وڈیو غیر معمولی طور پر مقبول

جدہ ... جدہ سیلاب میں محصور معمر سعودی شہری کو بچانے کی فلپائنی شہری کی مہم کی وڈیو کلپ پوری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول بن گئی۔ فیس بک پر اسے دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی ہے۔ ایک لاکھ سے زیادہ فلپائنی فیس بک پر اسے شیئر کرچکے ہیں۔ دنیا بھر میں فلپائنی شہری کی دلیری اور انسانیت نوازی پر پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
 

شیئر: