Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بجلی کاکرنٹ لگنے سے صومالی بچہ ہلاک

جدہ.... جدہ میں بارش کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے صومالیہ کا 8سالہ بچہ موقع پر ہی چل بسا۔ بجلی کے کھمبے کے ساتھ پڑی ہوئی بچے کی لاش سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ واقعہ جدہ کے الصحیفہ محلے میں پیش آیا۔ بعض شہریوں نے اس پر رنج وملال کا اظہار کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار بجلی کمپنی کی بدنظمی کو ٹھہرا دیا۔ 
 

شیئر: