Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

حافظ سعید کورہا کرنے کا حکم

لاہور.. لاہور ہائی کورٹ نے جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی نظربندی میں مزیدتوسیع کی درخواست خارج کر دی۔ رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وکیل استغاثہ نے بتایا کہ حکومت ِ پنجاب کی جانب سے حافظ سعید کی نظر بندی میں 60 دن کی توسیع سے متعلق درخواست ہائی کورٹ نے خارج کردی۔ حافظ سعید کی 30 دن کی نظری بندی کی مدت ختم ہوچکی ہے۔ حافظ سعید کو رواں سال جنوری میں حکومت پنجاب نے ان کے گھر پر نظر بند کردیا تھا جس کے خلاف حافظ سعید نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

شیئر: