Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

3طلاق پر قانون سازی زیر غور

نئی دہلی۔۔۔۔حکومت نے 3طلاق کے طریقہ کار کو ختم کرنے کیلئے ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ 3طلاق کا طریقہ کار سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قراردیئے جانے کے باوجود ہنوز جاری ہے۔ سرکاری اہلکاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ مرکز اس ضمن میں مناسب قانون سازی یا موجودہ دفعات میں ترمیم پر غور کررہی ہے جس کے ذریعے 3طلاق کو جرم قراردیا جاسکے ۔

شیئر: