Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

2009ءاور 2011ءکے بعد جدہ میں ریکارڈ بارش

جدہ ....کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کی رصد گاہ نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں منگل کو 56ملی میٹر تک کی بارش ہوئی۔2009ءاور 2011 ءکے بعد جدہ میں بہت زیادہ بارش کا یہ انتہائی ریکارڈ ہے۔ اتنی زیادہ بارش اس سے قبل نہیں ہوئی۔
 

شیئر: