Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

ڈبلیو ڈبلیو ای: رومن رینز چیمپیئن شپ جیتنے میں کامیاب

  لندن :رومن رینز نے لگ بھگ ایک سال بعد ڈبلیو ڈبلیو ای میں پہلی بار ایک چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی ہے۔تاہم یہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپیئن شپ نہیں بلکہ انٹرکانٹینیٹل چیمپئن شپ ہے جو اس معروف ریسلر نے پہلی بار اپنے کیرئیر میں اپنے نام کی۔گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای کے شو را کے مین ایونٹ میں رومن رینز نے دی مز کو شکست دے کر انٹرکانٹیننٹل چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

شیئر: