Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پٹرول کے نرخ بڑھ گئے

ریاض .... پٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے اجلاس سے قبل تیل کے نرخ بڑھ گئے۔ تیل مارکیٹ کے ماہرین نے توقعات ظاہر کی ہیں کہ اوپیک کے رکن ممالک اور پٹرول برآمد کرنے والے دیگر غیر رکن ممالک پیداوار میں کمی جاری رکھنے کا فیصلہ کرینگے تاہم امریکہ کی جانب سے اس طرح کے اشارے مل رہے ہیں کہ وہ تیل کی پیداوار بڑھائے گا۔
 

شیئر: