Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

مکہ سرکلر روڈ4کے مسافروں کو انتباہ

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن میں مشترکہ سیکیورٹی آپریشن سینٹر 911نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اطلاع دی ہے کہ مقدس شہر میں جدہ شاہراہ سرکلر روڈ 4 پر موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔ مسافر احتیاط برتیں۔
 

شیئر: