Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

سونی کے نئے اسمارٹ فون کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سونی کمپنی 2018 میں نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فون کی تفصیلات لیک ہو کر سامنے آ گئی ہیں۔ فون میں 5.2 انچ ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگون 630 پراسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیے جانے کا امکان ہے۔فون اینڈرائڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔
فون میں ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 21 میگا پکسل بیک کیمرہ دیا جائے گا جس سے 4 کے ویڈیوز بھی بنائی جا سکیں گی۔فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہو گا۔فون کو 2018 کے اوائل میں متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔
 
 

شیئر: