Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 04 اکتوبر ، 2026 | Sunday , October   04, 2026
اتوار ، 04 اکتوبر ، 2026 | Sunday , October   04, 2026

موگابے مستعفی ہو گئے

ہرارے ۔۔۔صدر رابرٹ موگابے 37 سالہ حکمرانی کے بعد مستعفی ہو گئے ۔ انہوں نے اپنی جماعت کی جانب سے مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیا۔
 
 

شیئر: