Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

نائب گورنر مکہ مکرمہ کے دورے ملتوی

مکہ مکرمہ....مکہ مکرمہ گورنریٹ نے اعلان کیا ہے کہ نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر آج منگل کو بحیرہ اور الجموم دورہ نہیں کرینگے۔ دورہ آئندہ پیر تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ التوا کا فیصلہ مکہ مکرمہ ریجن کی کمشنریوں میں موسم کی ممکنہ خرابی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

شیئر: