Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جدہ میں بارش

جدہ.... جدہ میں منگل کو صبح سویرے کالے بادلوں کی آمد کے ساتھ ہی بارش شروع ہوگئی۔شہر کے اکثر علاقوں میں کہیں تیز، ہلکی اور کہیں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔بارش سے قبل بادلوں کی گھن گرج سے لوگ خاص طور پر بچے خوفزدہ تھے۔ 

شیئر: