Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

گولڈ مارکیٹ کی 100فیصد سعودائزیشن عنقریب

ریاض ....وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے توجہ دلائی ہے کہ سونے کے زیورات کی دکانوں کی 100  فیصد سعودائزیشن کا وقت قریب آچکا ہے۔سعودی دکانداروں کو اس حوالے سے جو مہلت دی گئی تھی 2ہفتے بعد ختم ہوجائیگی۔ اسکے بعد زیورات کی کسی بھی دکان پر کوئی بھی غیر ملکی کام کرنے کا مجاز نہیں رہیگا۔ ہر دکان پر 100فیصد عملہ سعودی رکھنا ضروری ہوگا۔
 

شیئر: