Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

طائف میں بھی منگل کو اسکول بند

طائف: طائف محکمہ تعلیم نے منگل کو تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ محکمہ کے ترجمان عواض الخدیدی نے کہا ہے کہ غیر یقینی موسم کے باعث طائف، رینیہ، خرمہ، المویہ ، تربہ او رمیسان میں اسکول بند رہیں گے۔ 
مزید پڑھیں: جدہ سمیت دیگر کمشنریوں میں منگل کو اسکول بند رہیں گے
 

شیئر: