Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عراقی سپریم کورٹ نے کرد ریفرنڈم غیر آئینی قرار دیدیا

بغداد ۔۔۔ عراق کی سپریم کورٹ نے کردستان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ترجمان کے مطابق عراقی کردستان میں25 ستمبر کو  کرائے جانے والے ریفرنڈم کو  فیڈرل سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کو کالعدم قرار دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس حتمی فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جاسکے گی۔

شیئر: