Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

اسرائیلی وزیر اعظم فرانس کا دورہ کریں گے

تل ابیب ...اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو آ ئندہ ماہ فرانس کا دورہ کریں گے۔ فرانسیسی صدرسے ملاقات میں لبنان میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرانسیسی صدر نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر نیتن یاہو سے رابطہ کرکے لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے اس سال جولائی میں بھی فرانس کا دورہ کیا تھا۔
 

شیئر: