Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ویمیو وڈیو سروس میں ایچ ڈی آر سپورٹ شامل

ویمیو نے اپنی وڈیو سروسز کے لئے ایچ ڈی آر سپورٹ متعارف کروادی ہے۔ان وڈیوز کو انہی اسمارٹ فونز پر دیکھا جا سکے گا جن میں ایچ ڈی آر ڈسپلے دیا گیا ہو جس میں آئی فون ایکس ، آئی پیڈ پرو اور ایپل ٹی وی وغیرہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:یوٹیوب کا آئی فون ٹین پر فل اسکرین وڈیو پیش کرنے کا اعلان
نئی اپ ڈیٹس کے بعد اب صارفین 8 کے ایچ ڈی آر ویڈیوز کو سائٹ پر اپ لوڈ بھی کر سکیں گے۔ اسکے علاوہ ویمیو اب 10 بٹ وڈیو اور بہتر رنگوں کو سپورٹ بھی کرے گا۔واضح رہے کہ یوٹیوب کی جانب سے بھی رواں سال اسمارٹ فونز کے لئے ایچ ڈی آر سروس شروع کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں:یوٹیوب نے انورالعولقی کی تمام وڈیوز ڈیلیٹ کر دیں
 

شیئر: