Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا نسخہ

اگر آپ وقت اور عمر سے پہلے سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں تو درج ذیل نسخہ اس پریشانی سے نجات دلانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:دہی سے بنائیں بالوں کو نرم وملائم اور چمک دار
 ایک کپ سرسوں کا تیل ، 5 گرام حنا کے پتے ، 5 گرام کڑی کے پتے ، 5 گرام ثنا کے پتے ، 5 گرام تمباکو کے پتے  اور 5 گرام نیم کے پتے لے کر تھوڑے پانی میں (پانی اتنا ہو کہ پتے بھیگ جائیں) ایک رات کے لئے بھگو دیں۔ سرسوں کے تیل کو ہلکا سا پکا لیں۔ پھر ان پتوں کو بھگار کی طرح تیل میں ڈالیں اور پھر تیل کو چھان کر سر میں لگائیں ۔باقاعدہ استعمال سے بہت جلد بال سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
مزید پڑھیں:کیا آپ گرتے بالوں سے پریشان ہیں ؟
 
 
 

شیئر: