Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

یمن کے باغیوں میں اعلانیہ نوک جھونک

صنعاء.... معزول یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی زیر قیادت یمن کی معروف سیاسی پارٹی المو¿ تمر الشعبی العام نے حوثی باغیوں کو وظیفہ خوار قرار دیدیا۔ علی صالح کی پارٹی نے حوثیو ں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نجی مقاصد کی خاطر پارٹیاں بنا رہے ہیں۔ جمعرات کو حوثیوں کی تشکیل کردہ پارٹی کو بھی مسترد کردیاگیا۔علی صالح کی پارٹی نے حوثیوں کے میڈیا کی سرگرمیوں پر بھی غم و غصے کا اظہار کیا۔
 

شیئر: