Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودائزیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم

ریاض ....سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ نے واضح کیا ہے کہ وہ ملازمتوں کی سعودائزیشن کی پالیسی پر گامزن رہیگی۔ وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ وزارت محنت مختلف شعبوں ، پیشوں اور سرگرمیوں سے سعودی مرد و خواتین کو منسلک کرنے کیلئے سعودائزیشن کے پروگرام منطقی انجام تک پہنچانے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے۔
 

شیئر: