Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

12لاکھ ویزے ضائع کرنے کا انجام؟

ریاض.... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا ہے کہ 12لاکھ ویزے ضائع کرنے والی 6ریکروٹنگ کمپنیوں کا معاملہ انسداد بدعنوانی کے ادارے"نزاہہ"کے حوالے کر دیا گیا۔ اس حوالے سے تمام معلومات پیش کر دی گئی ہیں۔ 

شیئر: