Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب کا دورہ کرینگے

اسلام آباد...وزیراعظم شاہد خان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ منگل 21 نومبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی ہمراہ ہونگے۔ وزیراعظم شاہد خان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوگی۔

شیئر: