Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کابل میں خودکش حملے پر مملکت کی مذمت

ریاض.... سعودی دفتر خارجہ کے عہدیدار نے کابل میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے تھے۔ سعودی عہدیدار نے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ، افغان حکومت اور عوام سے تعزیت و ہمدردی کااظہار کیا اور زخمیوں کیلئے فوری شفا کی آرزو ظاہر کی۔ سعودی عرب نے انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں برادر ملک افغانستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ 
 

شیئر: