Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شمالی کوریا کودہشتگردریاست قراردینے کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا، وائٹ ہاؤس

 واشنگٹن۔۔۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ شمالی کوریا کو دہشتگردریاست قراردینے سے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا سے متعلق خود اعلان کریں گے۔گزشتہ روزٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا تھا شمالی کوریا کے ڈکٹیٹرکودنیا کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

شیئر: