Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

پیپلزپارٹی کے رہنما غضنفر گل ن لیگ میں شامل

اسلام آباد.. پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوابزادہ غضنفر گل ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا ذمہ دار آصف زرداری کو قرار دیا۔ انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی اب کمرشل ہو گئی ۔ گڑھی خدا بخش سے تعلق ہے لیکن نواب شاہ کا درباری نہیں بن سکتا۔ 30 سال پیپلز پارٹی کے ساتھ سڑک پر رہا۔ تھوڑی سی زندگی باقی ہے۔ ن لیگ کے ساتھ سڑک پر گزارلوں گا ۔ واضح رہے کہ غضنفر گل کا شمار بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔

شیئر: