Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی پولیس کو بنگلہ دیش کا خراج تحسین

ڈھاکا۔۔۔بنگلہ دیشی پولیس نے اپنے مغوی شہری کو رہا کرانے میںغیر معمولی تعاون پر سعودی پولیس کو خراج، شکر و تحسین پیش کیا۔ نامعلوم افراد نے بنگلہ دیشی کو اغوا کرلیا تھا اور اسکے خاندان سے ایک کروڑ ٹکہ تاوان وصول کرلیا تھا۔ سعودی پولیس نے اغوا کنندگان کے سرغنے کو گرفتار کرکے اغوا واردات کی ساری گتھیاں سلجھا دیں۔

شیئر: