Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مسک گلوبل فورم کے اجلاس اختتام پذیر

ریاض۔۔۔70لیکچرز کے بعد ریاض میں مسک گلوبل فورم کے اجلاس اختتام پذیر ہوگئے۔ 75ممالک کے 110شخصیات نے لیکچرز دیئے۔ 5ہزار شخصیات شریک ہوئیں۔نوجوانوں کو تبدیلی کے چیلنج کا سامنا کرنے کے طور طریقے سمجھانے کیلئے ورکشاپ منعقد کئے گئے۔ شرکاء نے اس پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔ مسک گلوبل فورم کا پہلا اجلاس 2016ء میں منعقد ہوا تھا۔ اس کا اہتمام ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر قیادت مسک فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا جاتا ہے۔

شیئر: