Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سگریٹ اور ٹھنڈے مشروبات کے نرخ مزید بڑھیں گے

ریاض۔۔۔سگریٹ اور ٹھنڈے مشروبات کی قیمتوں میں یکم جنوری 2018ء سے مزید اضافہ ہوگا۔ منتخب اشیاء پر ٹیکس کے بعد 5فیصد ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کی وجہ سے سگریٹ اور ٹھنڈے مشروبات کی قیمتیں بڑھیں گی۔ 15رمضان المبارک سے سگریٹ اور انرجی مشروبات کی قیمتیں 100فیصد اور ٹھنڈے مشروبات کے نرخ 50فیصد بڑھ گئے تھے۔ یہ اضافہ منتخب اشیاء کا ٹیکس نافذ کئے جانے کی وجہ سے ہوا تھا۔

شیئر: