Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
تازہ ترین

جیونی ایس 11 کا ٹیزر جاری

جیونی کمپنی کی جانب سے اسمارٹ فون ایس 11 کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں فون سے متعلق اہم تفصیلات دی گئی ہیں۔ فون کا سب سے اہم فیچر اسکے چار کیمرے اور بڑا ڈسپلے ہے۔اسمارٹ فون میں 6 انچ امولڈ ڈسپلے اور میڈیا ٹیک پراسیسر دیا جائے گا۔ فون کی بیٹری 3600 ملی ایپمئر آورز کی ہو گی۔ اسمارٹ فون کے فرنٹ اور بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا۔فون کے بیک پر 16 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل جبکہ فرنٹ پر  سیلفی کے لئے 16 میگا پکسل اور 8 میگا پکسل کا کیمرہ دیا جائے گا۔اسمارٹ فون کو نیلے ، گولڈ اور پنک رنگ میں متعارف کروایا جائے گا۔
 
 
 

شیئر: