Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بل گیٹس کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات

لکھنؤ۔۔۔۔اترپردیش میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے امکانات کے پیش نظر مائیکروسافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس 17نومبر کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرینگے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بل گیٹس اور وزیر اعلیٰ کے درمیان صوبہ میں سرمایہ کاری کے سلسلے میں بات چیت ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت صنعتی ترقی کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔

شیئر: